WhatsApp virus 75

واٹس ایپ صارفین خبردار، ڈھائی کروڑ صارفین متاثر

اینڈرائیڈ موبائل صارفین کے موبائل ایپ واٹس ایپ میں وائرس نے ہلچل مچا دی ، تقریبا ڈھائی کروڑ صارفین متاثر ہوگئے ۔

واٹس ایپ میں چھپا وائرس موبائل صارفین کے لیے وبال جان بن گیا، اب تک سینکڑوں اینڈرائیڈ موبائل صارفین اس سے متاثر ہو چکے ہیں۔

سائبر سیکیورٹی ریسرچ نے اینڈرائیڈ موبائل صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ موبائل ایپ واٹس ایپ کے استعمال کے دوران احتیاط سے کام لیں اور اس کو اینٹی وائرس سے محفوظ بنائیں تاکہ استعمال میں زیادہ دقت کا سامنا نہ ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں