Abhinandan-Varthaman-with-air-chief-marshal 48

ابھی نندن کے علاوہ پاکستان ائیر فورس نے اور کس کا طیارہ گرایا تھا، جان کر آپ بھی پریشان ہو جائیں گے

بھارتی چیف جو ابھی نندن کے ساتھ بہت بڑھکیں مار رہے تھے ان کا طیارہ بھی پاکستان ایئر فورس نے ہی گرایا تھا اور اُنہوں نے پیرا شوٹ کے زریعے اپنی جان بچائی تھی۔

بھارتی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل بریندر سنگھ دھنووا جن کو رریٹائر ہونے میں کچھ دن باقی ہیں، گزشتہ دنوں انہوں نے ابھی نندن کے ساتھ مگ 21 لڑاکا طیارہ اُڑا کر اپنی آخری پیشہ ورانہ پروازمکمل کی۔

پنجاب میں پھٹان کوٹ کے فضائی اڈے سے انہوں نے اپنی اُڑان بھری اور
اُن کے ساتھ ابھی نند بھی تھے جن کو اُن کے اپنے مگ 21 طیارہ کے ساتھ آزاد کشمیر میں داخل ہونے پر پکڑا تھا۔ اور وہ پاکستان میں جنگی قیدی بھی بنے۔


بھارتی ائیر چیف نے اس بات کا اقرار کیا کہ اُن میں اور ابھی نندن میں دو قدر مشترک ہیں،اُنہوں سے کارگل اور ابھی نندن نے بالاکوٹ کے مقام پر حملہ کرنے کی کوشش کی اور دونوں کے طیاروں کو گرایا گیا اور دونوں ہی نے پیرا شوٹ کے زریعے اپنی جان بچائی اور پاکستان میں جنگی قیدی بنے۔


آپ کو مزید بتاتے چلیں بھارتی فضائیہ نے ابھی نندن کو جنگی طیارے مگ 21 کا انسٹرکٹر بنا دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں