international-news 39

داعش کے سربراہ البغدادی نے صدام حسین کے سابق فوجی افسر کو اپنا جانشین مقرر کر دیا

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے سابق آمر صدر صدام حسین کے فوجی افسر کو اپنا جانشین مقرر کر دیا۔

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ داعش کے سربراہ ابو بکرالبغدادی نے اپنا جانشین عراق کے سابق مصلوب صدر صدام حسین کے ایک سابق فوجی افسر کو مقرر کیا ہے یعنی آئندہ داعش کی قیادت صدام حسین کا ایک سابق فوجی افسر کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں