momina mustehsan 52

کراچی میں 18 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کا میلا سج گیا

کراچی میں 18 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کا میلا سج گیا جس میں نامور اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔

کراچی میں ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈ کے ریڈ کارپٹ میں شوبز اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی بہت سے نامور شخصیات شریک ہیں۔

تقریب میں سال 2018 میں فلم، ڈرامہ اور میوزک میں اچھی کارکردگی دکھانے والے اداکاروں اور گلوکاروں سمیت شوبز انڈسٹری کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایوارڈز دیئے جائیں گے۔

Qavi khan
قوی خان
khumariyaan band
خماریاں بینڈ
mikaal zulfiqar
میکال ذوالفقار
ushna shah
اشنا شاہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں